السلام علیکم!
لالچ بری بلا ہے۔
دوستو پیسہ ہی سب کچھ نہیں ہوتا ہے بعض دفعہ انسان ہر طرح کے لالچ جس کو اختیار کرتا ہے اس کے پیچھے نقصان ہی ہوتا ہے اس ویڈیو میں بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے۔
اس لئے آپ بھی یہ ویڈیو دیکھیں اور سبق سیکھیں اور فنی ویڈیو کے ساتھ ساتھ ایک سبق بھی حاصل... کریں۔
جزاک اللہ
ایمبیسیڈر: محمد نعمان طاہر