People and Nations
محترم اقبال اختر حسین ( بانی سوشیو آن) کا دل نوشتہ
میرا دل کرتا ہے میں اپنے تمام یوزر کی ٹائم لائین وائرل کر دوں لیکن حقیقت یہ ہے
السلام علیکم..!!
میرے پیارے پاکستانیوں…!

میرا دل کرتا ہے میں اپنے تمام یوزر کی ٹائم لائین وائرل کر دوں لیکن حقیقت یہ ہے میرا پاس اپنا پیسہ جب ختم ہو جاتا ہے تو بس کر دیتا ہوں کیونکہ اگر آپ ود ڈرا پر آؤ تو آپ کا پیسہ موجود ہو نہ کہ آپ کو انتظار کروایا جائے میں ٹائم لائین کیوں وائرل کرتا ہوں پچیس یا اس سے زیادہ پوسٹ وائرل کرنا کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آپ میرا سارا کام سمجھ گئے ہو اور اب آپ کا دیا ہوے پچیس ڈالر واپس کر دئے جائیں تاکہ آپ کے زہن سے یہ نکل جائے کہ میرے پچیس ڈالر دیے تھے وہ تو اصل میں سوشئوآن نے لیے ہی نہی تھے آپ کے اکاؤنٹ میں ڈالے تھے تاکہ آپ کی پوسٹ کے زریعے لوگ کما سکیں سوشئوآن فری ہے جو پیسہ روزانہ آتا ہے وہ ود ڈرا دے دیا جاتا ہے آپ یقین کریں اس میں آدھے پیسے میں اپنی جیب سے دیتا ہوں تا کہ کسی کا ود ڈرا نہ رکے اس کے علاوہ ہر یوزر کو پانچ ڈالر اپنی جیب سے پھر اس کو بیس ڈالر اپنی جیب سے پھر وائرل والے اپنی جیب سے روزانہ کے حساب سے اسی سال فسٹ جنوری سے لے کر آج تک تقریبا سٹاف کی سیلری اور سرورز مشین اور ای میل ایس ایم ایس اور وائرل اور ود ڈرا کی شکل میں آٹھ کروڑ سوشئوآن پر لگائے ہیں اس طرح ہر سال پیسے لگاتا رہا ہوں اپنی زمینیں اور گاڑیاں بیچ بیچ کر اور آج سوشئوآن یہاں پہنچا ہے سارا ڈیٹا آپ کی ویڈیو آپ کے فوٹو آرٹیکل تمام محفوظ ہیں مجھے نہی یاد لیکن چالیس پچاس کروڑ لگا چکا ہوں جتنا بھی دوسرے بزنس سے کمایا سب لگا دیا آپ لوگ سوچتے ہیں پچیس ڈالر دئے یقین کریں وہ پچیس آپ اپنی پوسٹ پر خود پرموشن کرتے ہو ہم آپ کو پچیس اور دے دیتے ہیں تا کہ آپ کی ٹائم لائین بن سکے یہ آپ کو پتہ چلے گا جب دس سال کے بعد آج والی پوسٹ گریٹ جاب اور ری پوسٹ سے کما رہی ہو گی اور آنے والی نسلیں آپ کی سوچ پڑھ کر علم حاصل کر رہی ہوں گی اس لیے بھی پچیس کی پوسٹ لگواتا ہوں تاکہ آپ بزنس کرنا سیکھ جاؤ اور جب آپ کے تھوڑے سے پیسے لگے ہوں گے تو آپ کوئی غلط پوسٹ نہی لگاؤ گے کہ کہیں بلاک نہ ہو جاؤں سمجھ جاؤ سب کی ٹائم لائین وائرل ہوگی اپنے ٹائم آنے پر پاکستانی قوم انشاءاللہ یاد رکھے گی کہ کوئی پاگل اپنی جیب سے لگا لگا کر اس قوم کو ایک ایسا میڈیا دے گیا تھا جو اس قوم کا تھا آپ اسے چلائیں گے میں ایسا سسٹم بنا رہا ہوں جس کو میرا ایمبیسیڈر چلائے گا آپ دیکھو کتنے سو ایمبیسیڈر بنائے جن کو ہر مہینے پچیس ڈالر فری مل رہے ہیں پوسٹ لگانے کے لیے اور ہر ریفرل لانے پر پانچ ڈالر اور فری مل جاتے ہیں اور آپ لوگ سوچیں جو پانچ فری دئیے جاتے ہیں وہ کتنے ہوں گے جو نئے آنے والے یوزر کو ملتے ہیں اور وہ پوسٹ لگاتا ہے اور آپ لوگ ارن کر لیتے ہو وہ روزانہ کے کتنے ہوں گے جو سسٹم کے اندر آتے ہیں جس دن آپ لوگ سمجھ گئے کہ اقبال آختر حسین لیتا کچھ نہی صرف دیتا ہے تو آپ کی مہربانی ورنہ میں تو کام کرتا جاؤں گا چاہے جو کچھ ہو مجھے بہت خطرہ ہے اور بہت سی طاقتیں نہی چاہتیںُ کہ پاکستان کا سوشل میڈیا اپنے پاؤں پر کھڑا ہو اور پاکستان میں امن ہو کیونکہ اگر ہم اپنے میڈیا پر کنٹرول کر لیں گے اس لیے ان کو تکلیف ہو رہی ہے لیکن مجھے چھ سال ہونے والے ہیں اب کام کمپلیٹ ہو چکا ہے اور میں ہر بات اپنے یوزر کو بتا چکا ہوں اب وہ اس کو چلا لے گا انشاءاللہ اس میں ایک روپے کی بے ایمانی نہی ہے اس لیے اللہ تعالی ہماری مدد کر رہا ہے اور لوگ جوائین کر رہے ہیں میں روزانہ ماں باپ کی دعائیں اور آئیت الکرسی پڑھ کر نکلتا ہوں اور اللہ کو یاد کرتا رہتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی اتنا ٹائم مجھے اتنا ٹائم دے دے کہ میں اسے کمپلیٹ کر سکوں کیونکہ میں اکیلا ہوں مجھے کسی ادارے کی سپورٹ نہی ہے آج صرف میرا یوزر میرے ساتھ ہے میں اپنے لہو کے آخری قطرے تک لڑوں گا اور پاکستان کا اپنا سوشل میڈیا کھڑا کروں گا تا کہ اس سے میرے نوجوان اپنے کلچر اور دین سے دور نہ جائیں اور اپنے کلچر میں رہتے ہوئے سوشلائیزنگ کریں.
آپ کے تعاون کا طلبگار
اقبال اختر حسین (بانی
سوشئوآن )